Aaj TV - Pakistan

لاہور سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر دو ڈکیت گرفتار
لاہور سیف سٹی اتھارٹی نے ایمرجنسی ون فائیو پر کال موصول ہونے کے بعد  دو ڈکیتوں کو پکڑوا دیا۔

ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق ایمرجنسی نمبر ون فائیو پر ملتان روڈ ڈھولنوال سے شہری کی چھینا جھپٹی سے متعلق کال موصول ہوئی جس پر سیف سٹی ٹیم نے تھانہ نواں کوٹ اور تھانہ ملت پارک پولیس کو فوری روانہ کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کی نشاندہی پر پولیس نے 2 رکنی سنیچر گینگ  کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت رحمٰن اور زمان کے نام سے ہوئی،  پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔