Aaj TV - Sports

پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کا سُپرسمیش ٹی 20 کے لیے نیوزی لینڈ میں معاہدہ
پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء نے نیوزی لینڈ میں کینٹیبری میجیشنزسےمعاہدہ کیا ہے۔

فاطمہ ثناء خواتین سپرسمیش ٹی20  میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔

قومی ٹیم کے ساتھ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے وہاں موجود فاطمہ کو ابتدائی 6 میچز کیلئے سائن کیا گیا ہے۔

فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنا میرے لیے اچھا موقع ہے، میں اپنی ٹیم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گی۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ  نیوزی لینڈ میں ٹی 20 لیگ کھیلنا میرے لیے اعزاز ہے۔ اپنی ٹیم کی جیت کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گی۔

فاطمہ ثناء اس سے پہلے کیریبین پریمیئر لیگ  بھی کھیل چکی ہیں۔