Aaj TV - Pakistan

غریب نوجوان صوبائی امیدوار کے بینر اٹھائے بجلی ٹاور پر چڑھ گیا
ملتان میں معاشی حالات  سے تنگ  نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا، تین گھنٹے بعد لیگی رہنما سلمان نعیم کے سمجھانے پر ٹاور سے نیچے اترا تو پولیس نے اسے دھرلیا۔

ملتان کے علاقے چونگی نمبر 22 کا رہائشی محراب نامی نوجوان معاشی حالات سے تنگ آکر بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا، پولیس و ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور نوجوان کو ٹاور سے اتارنے کی کوشش کی تاہم نوجوان بدستور ٹاور سے اترنے سے انکار کرتا  رہا۔

محراب  والدہ اور بھائی کے آنے پر بھی ٹاور سے نہ اترا تو صوبائی امیدوار سلمان نعیم کو ریسیکیو کی جانب سے بلوایا گیا۔

ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان کے ہاتھ میں صوبائی امیدوار سلمان نعیم کے بینرز بھی تھے، سلمان نعیم کے سمجھانے پر محراب ٹاور سے نیچے اتر آیا جسے  پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا۔