Aaj TV - Pakistan

لاہور: تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 141 افراد گرفتار، دکانیں و پلازے سیل
لاہور میں تجاوزات مافیا کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد گرینڈ آپریشن شروع ہو گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف حکومتی مشینری حرکت میں آ گئی اور مختلف علاقوں میں کریک ڈاون کے دوران 141 افراد کو گرفتار کر لیا۔

ضلعی انتظامیہ نے پولیس کے ہمراہ شاہدرہ موڑ، امامیہ کالونی اور ملتان روڈ سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جس میں 50 سے زائد پلازے اور دکانیں سیل کر دی گئیں۔

انتظامیہ کی جانب سے 13 سے زائد عارضی طور پر قائم تجاوزات مسمار اور  سامان کے دو ٹرک بھی ضبط کر لیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔