Aaj TV - Pakistan

وفاقی بیور و کریسی میں اکھاڑ بچھاڑ، پاور سیکرٹری راشد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا
وفاقی بیوروکریسی میں اکھاڑ بچھاڑ کے بعد  پاور سیکرٹری راشد محمود لنگڑیال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے اسد رحمان گیلانی کو ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ بچھاڑ کی گئی ہے۔

سیکرٹری پاور ڈویژن راشد محمود لنگڑیال کو عہدے سے ہٹا کر ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت صنعت و پیداوار تعنیات کر دیا گیا ہے، جبکہ اسد رحمان گیلانی کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج  پاور ڈویژن تعنیات کر دیا گیا ہے۔

اسد رحمان گیلانی اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت صنعت و پیداوار خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے افسران کے تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔