Aaj TV - Pakistan

حج کیلئے اسپانسر شپ اسکیم : تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ
اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا، ریگولر اسکیم کے تحت تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا، اسپانسر شپ اسکیم کی تاریخ میں توسیع کا اعلان آج متوقع ہے۔

وزارت حج کے ذرائع کے مطابق اسپانسر شپ اسکیم کے تحت اب تک 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 31 سو 61 درخواستیں موصول ہوسکی ہیں، 21 ہزار 839 درخواستیں مزید وصول کی جائیں گی۔

مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس توسیع کا اعلان آج متوقع ہے، سرکاری ریگولر حج اسکیم کے تحت 63 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

ریگولر اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کا ابھی ایک روز باقی ہے، ریگولر  اسکیم کے تحت خوش نصیب عازمین حج کا فیصلہ قرعہ اندازی سے کیا جائے گا، کوٹے سے زائد درخواستیں موصول ہونے کے سبب ریگولر حج اسکیم میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

حج کے خواہشمند اب اسپانسر شپ اسکیم کے ذریعے فریضہ حج ادا کر سکتے ہیں، اسپانسر شپ اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ڈالرز میں درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں، اسپانسر شپ اسکیم قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہے۔