Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم محمد امین بیگ جعلی ڈگری بنانے میں ملوث تھا اور انٹرنیشنل یونیورسٹی سری لنکا کے نام سے جعلی ڈگری جاری کرتا تھا۔

ایف آئی اے ترجمان نے کہا کہ ملزم امین بیگ کو جعلی ڈگری بنانے اور جاری کرنے کے الزام میں اسلام آباد کے علاقےایف 10 سے  گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق سربراہ جعلی ڈگری پر گرفتار

ترجمان نے بتایا کہ سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بھی یہی جعلی ڈگری حاصل کی تھی۔

واضح رہے کہ شیخ اختر حسین نے جعلی ڈگری پر سی ای او کی تعیناتی حاصل کی، ملازمت کے حصول کے لیے ملزم کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی جس کے بعد ایف آئی اے نے گزشتہ دنوں انہیں گرفتار کیا تھا۔