Aaj TV - Pakistan

عوامی ایکسپریس ٹرین کو خوفناک آگ کی نظر کرنے کے منصوبے کا انکشاف
کراچی میں پشاور سے کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی عوامی ایکسپریس میں بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ بم نے دوپہر کو سکھر اسٹیشن پر پھٹنا تھا، ٹرین کے مسافروں کو ذندہ جلانے کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔

پولیس کی جانب سے عوامی ایکسپریس سے بم برآمد ہونے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔

دوسری جانب تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے چلتی ٹرین کو خوفناک آگ کی نظر کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔

ذرائع کے مطابق  م میں ہائی اور لو ایکسپلوزیو استعمال کیا گیا تھا جس کے ملاپ سے خوفناک آگ لگتی ہے۔

تحقیقاتی ذرائع نے بتایا کہ یہ بارود پیٹرول سے ذیادہ خوفناک آگ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ذرائع کے مطابق بم دھماکے کی صورت میں یہی بات سامنے آتی کہ چلتی ٹرین میں آگ لگ گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ کسی بھی چھیڑ چھاڑ سے بم پھٹ سکتا تھا جس کے باعث ڈسٹرکٹر کی مدد سے بم کو ڈی فیوز کیا گیا اور ٹرین کے مسافروں کو ذندہ جلانے کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق بم میں بارہ وولٹ کی ڈرائی بیٹری لگائی گئی تھی،اور اسے اسٹیل کی بالٹی نما برتن میں تیار کیا گیا تھا، لیکن وہ تکینیکی خرابی کی وجہ سے بم پھٹ نہ سکا۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر ڈھائی کلو مواد برآمد ہوا ہے، اور اسے مکینیکل آئی ای ڈی کے ذریعے بنایا گیا تھا۔

تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ ٹرین میں آگ لگنے کے پچھلے واقعات میں بھی اسی نوعیت کے بم استعمال ہوئے ہوں گے۔

ریلوے پولیس کے مطابق اسٹیشن پر عوامی ایکسپریس کی سیٹ کے نیچے رکھے ایک بیگ میں بم برآمد ہوا۔

ریلوے پولیس نے بتایا کہ مشکوک بیگ میں بیٹری نما چیز تھی جس میں تاریں لگی ہوئی تھیں۔

بعد ازاں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اس بات کی تصدیق کی کہ بیگ سے برآمد ہونے والی بیٹری نما چیز بم تھا، اور اسے ڈفیوز کردیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ کینٹ اسٹیشن پر پشاور سے کراچی آنے والے ٹرین سے ملنے والے بم کی ڈیوائس ناکارہ تھی، ٹرین پشاور سے کراچی پہنچی تھی  اور بم پشاور اسٹیشن پر رکھا گیا تھا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق بم میں ٹائمر دوپہر 12 بجے کا لگا تھا، دوپہر 12 بجے ٹرین سکھر اور روہڑی جنکشن پر تھی،لیکن بم ڈیوائس ناکارہ ہونے کی وجہ سے وہاں دھماکہ نہیں ہوا۔

ڈی آئی جی اسد رضا  نے کہا کہ کینٹ اسٹیشن پہنچنے کے ایک گھنٹے بعد ٹرین میں بم کی موجودگی کی اطلاع ملی، ہم پشاور سے کراچی تک تمام ریلوے اسٹیشنز کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کررہے ہیں، ملزمان کے خلاف کینٹ اسٹیشن تھانے میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔

ڈی ایس ریلوے ناصر خلیلی سے بم کو ناکارہ بنانے والے عملے سے ملاقات کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

ڈی ایس ریلوے کا کہنا ہے کہ بم کو ناکارہ بنانے والے قوم کے اصل ہیرو ہیں، رات کو عملے نے قوم کو بڑے سانحے سے بچایا۔