Aaj TV - Pakistan

پیپلزپارٹی کے جے یو آئی سے خیبر پختون خوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے رابطے تیز
پیپلزپارٹی کا وفد جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی دفتر پہنچا، جہاں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اضلاع کے عہدیداروں سے سفارشات طلب کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں سیاسی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے لئے رابطے تیز ہوگئے ہیں، پیپلز پارٹی کا وفد کی ایک بار پھر جمیعت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز پہنچ گیا۔

پیپلزپارٹی کے  وفد کی قیادت ظاہرعلی شاہ نے کی جب کہ شاذی خان اور مصباح الدین بھی ان کے ہمراہ تھے،  دوسری جانب صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش کے علاوہ عبدالجلیل جان اور سید مسکین شاہ بھی موجود تھے۔

دونوں جماعتوں نے رہنماؤں نے ملاقات کے بعد  اضلاع کے عہدیداروں سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے سفارشات طلب کرنے پر اتفاق کیا ہے۔