Aaj TV - Pakistan

الیکشن 2024: سیاسی جماعتوں کے بینرز، پوسٹرز، ہینڈ بلز کا سائز کیا ہوگا ؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری کردیں۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ہدایت نامہ کے مطابق مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، پمفلٹ یا بینرز کی اجازت نہیں ہوگی، پوسٹرز کی لمبائی 18 انچ اور چوڑائی 23  انچ سے زیادہ نہ ہو، ہینڈ بل، پمفلٹ اور کتابچے 9 انچ لمبے اور 6 انچ چوڑے ہوسکتے ہیں۔

ہدایت نامہ میں مزید کہا گیا کہ  بینرز 3 فٹ لمبا اور 9 انچ سے زیادہ بڑا نہیں ہونا چاہیے۔ پورٹریٹ تصویر 2 فٹ لمبی اور 3 فٹ چوڑی ہوسکتی ہے۔

ہر اشتہاری مواد پر پبلشر کا نام اور پتہ لکھنا لازمی ہے، قرآنی آیات سمیت مذہبی مواد کی طباعت غیرقانونی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کیلئے ٹربیونل تشکیل

سیاست کے بڑوں میں سے کون کس سے لڑے گا

بل بورڈز، ہورڈنگز، وال چاکنگ اور پینا فلیکس پر مکمل پابندی ہوگی، الیکشن مہم میں سرکاری اہلکار کی تصویر لگانا غیر قانونی ہوگا،  خلاف ورزی پر امیدواروں کے ساتھ پبلشر کیخلاف بھی کارروائی ہوگی۔