Aaj TV - Pakistan

لاہور اسپتال پر دھاوا، ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
لاہور کے نجی اسپتال پر دھاوا بولنے اورتشدد کرنے پر اسپتال انتظامیہ نے سی آئی اے کے تین ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔

پولیس ذرائع کے مطابق کینال روڈ پر واقع نجی اسپتال میں رات گئے سی آئی اے پولیس نےغنڈہ گردی شروع کردی،  پولیس اہلکاروں نے اسپتال عملے کو یرغمال بنا لیا اور ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کو زد و کوب کیا جب کہ گالیاں دینے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

نجی ٹی وی چینل کی ٹٰیم کوریج کے لیے پہنچی تو وہاں پر موجود سی آئی اے کے افسران و اہلکاروں نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور اسپتال سے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی لے گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور اور دیگر افسران موقع پر پہنچ گئے، دوسری طرف ڈی آئی جی سی آئی اے ملک لیاقت کا کہنا تھا کہ ان کے والد اسپتال میں زیر علاج ہیں اور وہ وینٹیلیٹر پر ہیں، جن کی رپورٹس بروقت نہیں مل رہی تھیں جس کے لیے انہوں صرف پوچھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ٹی آئی رہنما پولیس تشدد سے زخمی ہوئے یا حادثے میں

پنجاب پولیس سی آئی اے ونگ کو صوبے بھر میں انٹرلنک کرنے کا فیصلہ

ادھر متاثرہ صحافیوں کا کہنا ہے کہ یہ سب  ملک لیاقت کی ایما پر ہوا ہے، اسپتال انتظامیہ نے تھانہ جوہر ٹاون میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی ہے۔