Aaj TV - Pakistan

صوابی میں گھر سے خواجہ سرا کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد
لنک روڈ میں کمرے سے خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے، ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ کمرے کا دروزہ باہر سے توڑ کر خواجہ سرا کی لاش نکالی گئی۔

صوابی کے علاقے لنک روڈ میں  واقع ایک گھر کے کمرے سے خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا کی شناخت دیویا کے نام سے ہوئی ہے۔

ڈی ایس پی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ خواجہ سرا نے  نامعلوم وجوہات کے بنا مبینہ طور پر خودکشی کی، اور اس نے پنکھے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

ڈی ایس پی کے مطابق خواجہ سرا کی لاش کمرے کا دروزہ باہر سے توڑ کر نکالی گئی، اور پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو منتقل کردی گئی۔