Aaj TV - Pakistan

اوکاڑہ: سیاسی تقریب میں باوردی شرکت پر ڈی ایس پی سے تحریری جواب طلب
اوکاڑہ میں سیاسی تقریب میں ڈی ایس پی کی باوردی شرکت پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے جواب طلب کرلیا۔

ڈی ایس پی مہریوسف نے وردی پہن کر ایک سیاسی تقریب میں شرکت کی تھی جس کی خبر آج نیوز پر نشر کی گئی تھی۔

آج نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اوکاڑہ جمشید زمان  نے ڈی ایس پی سے تحریری جواب طلب کیا تھا۔

ڈی ایس پی مہریوسف اپنے موقف میں کہا کہ میں راستے سے گزر رہا تھا تو ایک ہجوم دیکھا۔

تاہم پولیس افسر کی جانب سے  تاحال تحریری جواب جمع نہیں کروایا گیا ہے۔

اوکاڑہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسرنے ڈی ایس پی کو 28 دسمبر کو صبح 10 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔