Aaj TV - Pakistan

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی فی یونٹ 4ر وپے 66 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

درخواست نومبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ اور بقایاجات کے لئے کئی گئی جس میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔

نیپرا میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ نومبرمیں 7 ارب 28 کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی، نومبر میں 36.50 فیصد بجلی پانی اور 13 فیصد کوئلے سے پیداوار رہی جب کہ 6.44 فیصد بجلی درآمدی کوئلے سے پیدا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

بجلی صارفین پر 22 ارب 29 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مقامی گیس سے 9.21 فیصد، درآمدی ایل این جی سے 10.57 فیصد بجلی پیدا ہوئی، نومبر میں نیو کلیئر ذرائع سے 20.83 فیصد بجلی پیدا کی گئی تھی۔

سی پی پی اے کی درخواست میں مزید کہا گیا کہ نومبر میں فی یونٹ فیول لاگت 9 روپے 44 پیسے فی یونٹ رہی اور اسی ماہ فی یونٹ بجلی لاگت تخمینہ 4 روپے 78 پیسے تھا۔