Aaj TV - Pakistan

پاکستان کی آٹو انڈسٹری 2023 میں بھی مشکلات کا شکار
پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو سال 2023 میں بھی مشکلات کا سامنا رہا، گاڑیوں کی فروخت میں 55 فیصد جبکہ مینوفیکچرنگ پارٹس کی پیداوار میں بھی 70 فیصد کمی واقع ہوئی۔

گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے ساتھ ساتھ قومی خزانے کو بھی محصولات میں نمایاں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔

آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد کے مطابق  اگر ملک میں گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ یا اسمبلنگ کا حال یہی رہا تو آئندہ 2  سال میں صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ آٹوموبائل کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں کے باوجود نئی ہائی ٹیکنالوجی ملک میں نہیں لائی جا سکی۔ یہی وجہ ہے کہ گاڑیاں اب بھی خریداروں کی پہنچ سے باہر ہیں کیونکہ یہ مہنگی ہیں۔

تاہم موجودہ نگران حکومت نے اس معاملے میں نمایاں پیش رفت کی ہے جس کے تحت کسی حد تک بہتری آرہی ہے لیکن صورتحال اتنی امید افزا نہیں ہے۔