Aaj TV - World

امیتابھ بچن نے نم آنکھوں کے ساتھ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ پروگرام چھوڑ دیا
بھارتی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ہر دل عزیز شو ”کون بنے گا کروڑ پتی“ کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا۔ بگ بی نے کہا کہ اب ہم جارہے ہیں اور کل سے یہ اسٹیج نہیں سجے گا۔

سوشل میڈیا پر پر پرو گرام کے 15ویں سیزن کی آخری قسط کا پرومو  وائرل ہورہا ہے جس میں بِگ بی اپنے شو کے حاضرین اور ناظرین  اور چاہنے والوں کو نم آنکھوں سے الوداع کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

امیتابھ بچن نے نم آنکھوں کے ساتھ ہاتھ جوڑتے ہوئے الوداع کیا تو  شو کے سامعین بھی افسردہ ہوگئے۔

امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ ’اب ہم جارہے ہیں اور کل سے یہ اسٹیج نہیں سجے گا، اپنوں سے یہ کہہ پانا کہ اب کل سے ہم یہاں نہیں آئیں گے نہ ہی کہنے کی ہمت ہوپاتی ہے اور نہ ہی من ہوتا ہے‘۔

خیال رہے یہ ابھی واضح نہیں ہے کہ 23 برس سے مقبول عام ٹی وی شو  ”کون بنے گا کروڑ پتی“  کے 16ویں سیزن کی میزبانی کون کرے گا۔

ناظرین کے پسندیدہ شو کی میزبانی 2007 میں شاہ رُخ خان نے کی تھی تاہم اس کے علاوہ تمام شوز کی میزبانی بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کرتے آئے ہیں۔