Aaj TV - News

نیا سال پاکستان کیلئے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم ہے، پاک فوج
نیا سال پاکستان کیلئے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

سال نو کے حوالے آرمی چیف جنرعاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔

انھوں نے کہا کہ ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی پر فخر ہے، افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں۔

’عوام کو نئے سال کی مبارک‘

آئی ایس پی آر کے مطابق 2023 کا ایک مشکل لیکن اہم سال ختم ہو گیا، مسلح افواج کی طرف سے باوقار اور قابل فخر عوام کو نئے سال کی مبارک بعد پیش کرتے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے مزید کہا کہ نیا سال پاکستان کے لئے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، مسلح افواج مادر وطن کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں، پاکستان کی سرزمین بے پناہ قدرتی نعمتوں اور مواقع کی حامل ہے۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے کا کہنا ہے کہ  بلاشبہ قوم ہمارے آباو اجداد کے خوابوں کے مطابق سرخرو ہوگی، آنے والی نسلوں کا روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق ہم  فلسطین اور مقبوضہ  کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،  توقع ہے کہ نیا سال فلسطینی اور کشمیریوں کے مسائل میں کمی کا سبب بنے گا۔