Aaj TV - Business & Economy

ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹرپنگ، بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا
پن بجلی سے توانائی کی پیداوار میں کمی کے باعث بجلی کا شاٹ فال برقرار ہے، ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال آج ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔

شارٹ فال بڑھنے کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب ساڑھے 14 ہزار میگاواٹ تک ہے، جبکہ بجلی کی پیداوار صرف 8 ہزار میگاواٹ تک ہے۔

پاور ڈویژن کے مطابق طلب اور رسد میں فرق کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک ہے۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر محیط ہے، جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 12  گھنٹے تک ہے۔

ذرائع کے مطابق ہائی لاسز علاقوں میں بجلی کی 16 گھنٹوں تک بندش کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب شدید دھند کے باعث این ٹی ڈی سی کی گڈو کے قریب ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹرپنگ بھی جاری ہے۔

پاور ڈویژن کے مطابق 500 کے وی اور 220 کے وی ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹرپنگ ہوئی، 500 کے وی سرکٹ بریکر کے ایک پول کو بھی نقصان پہنچا۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ فالٹی لائن کو سسٹم سے علیحدہ کر کے سوئچ یارڈ کو بحال کر دیا گیا ہے، خراب لائن کو ٹھیک کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔

پاورڈویژن کا کہنا ہے کہ نقصان اور فالٹ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔