Aaj TV - Pakistan

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لئے مقرر
بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لئے مقرر کرلیا گیا ہے، ممبر الیکشن کمیشن نثاردرانی کیس کی سماعت کریں گے۔

بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 3 جنوری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت  کریں گے، جب کہ دیگر ممبران میں شاہ محمود جتوئی، بابر حسین بھروانہ اور اکرام اللہ شامل ہیں۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز ہوگا، جب کہ فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اوپن ٹرائل کی استدعا کررکھی ہے۔