Aaj TV - Pakistan

ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، آرمی چیف بھی شرکت کریں گے
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں نگراں صوبائی وزراء اعلیٰ کی جانب سے منصوبوں پربریفنگ دی جائے گی۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کی صدارت میں اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں وزارت خزانہ  اور ایف بی آر کے اقدامات پر بریفنگ ہوگی۔ جبکہ وزارت توانائی اور وزارت آئی ٹی سرمایہ کاری سے متعلق منصوبوں پر بریف کریں گے۔