Aaj TV - Pakistan

ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنے 8 امیدواروں نے نام فائنل کرلئے ہیں، تاہم این اے 242 پر ن لیگ سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

ایم کیو ایم نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل کرلئے ہیں، ایم کیوایم کے جنرل ورکرزاجلاس کے بعد امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہوگا۔

ایم کیو ایم کے امیدواروں میں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، امین الحق، حفیظ الدین شیخ، ہمایوں عثمان، محمد اقبال خان، محسود اور  حسان صابر شامل ہیں، جب کہ دیگر امیدواروں کا اعلان جے یو آئی اور ن لیگ سےملاقات کےبعد ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ میں این اے 242 کی نشست پر ڈیڈ لاک برقرار ہے، اس حلقے سے مصطفیٰ کمال اور شہباز شریف امیدوار ہیں۔