Aaj TV - World

گھوڑے پر اسکول جانے والی سعودی لڑکی کی ویڈیو وائرل
سعودی عرب میں 10 سالہ طالبہ جود الاوفی نے گھوڑے پر سوار ہو کر اسکول جاکر سب کو حیران کردیا، گھڑ سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ننھی سعودی گھڑ سوار مدینہ منورہ کے صوبہ الحنقیہ میں رہتی ہے اور ایک دن وہ اپنے گھوڑے قمرہ پر سوار ہو کر اپنے اسکول گئی جو اس کے گھر سے دو کلومیٹر دور ہے۔

10 سالہ جود الاوفی کی وائر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب وہ اسکول  پہنچی تو طلباء، اساتذہ اور والدین ان کا استقبال کرنے کے لیے وہاں موجود تھے، ان کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے اور گھوڑے پر سوار ہوکر اسکول آنے پر ان کی ہمت اور عزم کی تعریف کر رہے تھے۔

بچی  نے عرب نیوز کو بتایا کہ انہوں نے گھوڑوں کے ساتھ ایک خاص رشتہ استوار کیا ہے اور پریکٹس کرنے کے لئے ہفتے میں پانچ بار قریبی گھوڑے کے اصطبل کا دورہ کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا ماننا ہے کہ سواری سیکھنا ضروری ہے، خاص طور پر بچوں کے لیے۔

دس سالہ اسٹونٹس کے والد رائد الاوفی جو فارماسیوٹیکل ٹیکنیشن اور پروفیشنل فوٹوگرافر ہیں نے بتایا کہ ان کی بیٹی نے تین سال قبل سواری سیکھنا شروع کی تھی۔ تربیت کے پہلے سال میں ”گھوڑوں کی خصوصیات اور ان کی سواری اور دیکھ بھال کے مختلف طریقوں“ کا احاطہ کیا گیا، جبکہ اگلے دو سالوں میں گہری فیلڈ ٹریننگ شامل تھی۔