Aaj TV - Pakistan

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر غیر معمولی کمی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی غیر معمولی کمی ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوگئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 67 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب جمعرات کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1800 روپے اور 1543 روپے کی کمی ہوگئی۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ  مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے ہوگئی، جب کہ 10 گرام سونا 1 لاکھ 87 ہزار 71 روپے کا ہوگیا۔