Aaj TV - Pakistan

سانحہ نو مئی کی نئی تہلکہ خیز ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی
سانحہ نو مئی کی نئی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے، جس میں مخصوص سیاسی جماعت کے شرپسند مکمل تیاری کے ساتھ جماعت کا پرچم اٹھائے تخریب کاری میں مصروف نظر آتے ہیں۔
سانحہ نو مئی کی نئی ویڈیو میں مخصوص سیاسی جماعت کے شرپسند کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے ہیں۔

ویڈیو میں شر پسند مکمل تیاری کے ساتھ ، جماعت کا پرچم اٹھائے تخریب کاری میں مصروف نظر آئے، اور فوٹیج میں باغیانہ نعروں کے ساتھ شرپسندوں کو سرکاری املاک کو اگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

نئی ویڈیو میں شر پسند کارروائی پر اظہار مسرت اور کامیابی کے اشارے بھی کرتے نظر آرہے ہیں، جب کہ جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور آگ لگاتے ہوئے اور ویڈیو بناتے یہ شر پسند واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔

لوٹ مار اور تخریب کاری کے مناظر ریاست کو نقصان پہنچانے کے واضح ثبوت ہیں، سانحہ نو مئی مخصوص جماعت کی طرف سے مکمل تیاری کے ساتھ کیا گیا تھا۔