Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں سرما کی تعطیلات کب تک؟ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کردیا
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی سفارشات کی بنیاد پر موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کی جائے گی۔ موجودہ سرما کی تعطیلات 9 جنوری 2024 تک ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرموسم سرما کی تعطیلات میں توسیع سے متعلق پھیلی غیرمصدقہ خبروں کے باعث طلبہ اور والدین الجھن کا شکارتھے، یہ سمجھاجا رہا تھا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے چھٹیوں میں توسیع کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

لاہور میں چڑیا گھر کے دورے کے دوران اسی حوالے سے سوال پر نگرا ں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹیوں  میں توسیع کی سفارشات پر سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا جائے گا۔

انہوں نےھ نے سموگ اور دھند کے مسلسل جاری مسئلے پر بات کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں دھند نہیں ہوتی تھی لیکن اب وہاں  بھی دھند برقرار ہے۔

انہوں نے کہا کہ دُھند کے باعث کم حد نگاہ کی وجہ سے فیصل آباد، سیالکوٹ اور لاہورائرپورٹس بھی اکثر بند ہوجاتے ہیں۔

نگراں وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ گوجرانوالہ موٹروے منصوبے اور ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منصوبے 31 جنوری تک مکمل ہونے کی امید ہے۔

تجاوزات سمیت جاری کریک ڈاؤن سے متعلق بھی اُن کا کہنا تھا کہں پکڑے جانے کے فورا بعد لوگ  بدانتظامی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔جاری کوششوں کے باوجود، اس طرح کے واقعات روکنے کے لیے مستقل نگرانی کی ضرورت ہے۔