Aaj TV - Pakistan

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کا فروغ وقت کی ضروت ہے،  برطانیہ میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کی دوستی کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے جاتی امراٗ میں ملاقات کی۔

صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مضبوط تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں، برطانیہ میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے نوازشریف کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں سے اپنی ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کا انعقاد پاکستان کے مستقبل کے لیے اہم ہے، جین میریٹ نے مختلف مقدمات سے بریت پر مسلم لیگ (ن) کے قائد کو مبارکباد بھی دی۔