Aaj TV - Business & Economy

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے معاملے پر اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن (ایس آئی ایف سی) کونسل کی ہدایت پر ایف بی آر کی تنظیم نو کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔

کمیٹی میں سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری تجارت، سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور چیئرمین ایف بی آر شامل ہیں۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کمیٹی ایف بی آر کی تنظیم نو کے حوالے سے سفارشات مرتب کرے گی، کمیٹی کی تیار کی گئی مشترکہ سمری کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی تجویز پہلے ہی منظور کی گئی ہے، افسران کے حوالے سے تجاویز اور سفارشات کی تیاری کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے نیشنل ٹیکس اتھارٹی کے قیام کی تجویز مؤخر کردی، حکومت نیشنل ٹیکس اتھارٹی کے تحت صوبوں سے سیلز ٹیکس بھی وصول کرنا چاہتی تھی۔

وفاق اور صوبوں میں نگراں حکومت ہونے کے باعث ٹیکس اتھارٹی کی تجویز مؤخر کی گئی، صوبوں سے سیلز ٹیکس کی وصولی کے لیے سی سی آئی سے منظوری لینا ضروری ہے۔