Aaj TV - Pakistan

’بزدل بے غیرت چھپ کر حملے کرتے ہیں، ہمت ہے تو بلوں سے نکل کر لڑیں‘
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہمنا ہے کہ دہشتگرد بزدل  اور بےغیرت ہیں جو چھپ کر حملے کرتے ہیں، اگر ان میں  حیا اور جرات ہے تو بلوں سے نکلیں سامنے آکر لڑیں، یہ 10 حملے کریں گے ہم ہزار بار جواب دیں گے۔

پشاور میں پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ مجھے بڑی خوشی ہورہی ہے شہید صفت اور ملک سعد جیسی قدر آور ہستیوں کے جو پیشہ ور ورثا ہیں وہ میرے سامنے بیٹھے ہیں، آپ پوری ریاست کا ورثا ہیں، آپ لوگ معمولی لوگ نہیں ہیں، بہت بڑے لوگ ہیں۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ایک مقروض کی حیثیت سے یہاں آیا ہوں، بسا اوقات ہم آپ کو مالی وسائل اس طریقے سے مہیا نہیں کرپاتے جو کرنے چاہئیں، بدقسمتی سے جو احترام اور مقام کا آپ کا حق ہے وہ ادا نہیں کرپاتے، یہ آپ کا ہم پر قرض ہے۔

انہوں نے کہا کہ مختلف آرا رکھنے والے احادیث کا حوالہ دے کر فساد پیدا کرتے ہیں، یہ گرے ہوئے لوگ ہیں، اس شہر میں انہوں نے بچے قتل کیے، کس نبی کے نام پر اے پی ایس میں ان کے ٹکڑے کیے؟ ان بے غیرتوں کو حیا آنی چاہیے، ہم ان سے نہیں ڈرتے، میں نے مر جانا ہے خودکش حملے میں بھی مارے جانا ہے، کسی کا باپ اس کے بغیر نہیں کرسکتا، ہم ان کو علیٰ الاعلان کہتے ہیں یہ 10 حملے کریں گے ہم ہزار بار جواب دیں گے، یہ دین کے نام پر کس کو ڈراتے ہیں، زندگی اور موت کا فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہے، بہت لوگ کہتے ہیں 20 دن بعد آپ نہیں ہوں گے، سخت باتیں نہ کریں، جب تک آخری سانس ہے ایسی باتیں کریں گے اور مزید شدت اور یقین کے ساتھ کریں گے۔

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کیا کریں؟ ان کے سامنے سجدہ ریز ہوجائیں؟ یہ بزدل بے غیرت ہیں، چھپ کر حملے کرتے ہیں حیا اور جرات ہے تو بلوں سے باہر نکلیں اور  سامنے آکر لڑیں۔

لکی مروت میں 11 افراد کا قتل، درج مقدمے میں اہم انکشافات

انہوں نے مزید کہا کہ جو دہشتگرد ہیں انہوں نے فیصلہ خود کیا ہے ان پر کوئی زبردستی نہیں، یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے، وہ جاتے ہیں اور کسی وجہ سے تیار ہوتے ہیں کہ ہمیں اس ریاست میں لڑائی لڑنی ہے، اس اختیار کے بعد وہ ہمدردی کے لائق نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی طبقے کو یہاں کے قوانین سمجھ نہیں آرہے تو وہ کہیں اور چلا جائے، ان کے ساتھ زور زبردستی نہیں، دنیا بھر میں سب کو یہی وردی دی گئی ہے اور سب کو ایک ہی اختیار دیا گیا ہے، خودکش حملہ آور ہمیں ڈرانا چاہتے ہیں لیکن ہم حکمت اور ہمت سے یہ لڑائی لڑیں گے۔