Aaj TV - Sports

کون؟ رونالڈو کوہلی سے لاعلم نکلے
سابق برازیلین فٹبالررونالڈو کو ایک زمانہ جانتا ہے ، یہی معاملہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا بھی ہے لیکن رونالڈو  اسٹار کرکٹر اورسابق کپتان کے وجود سے ہی لاعلم نکلے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر معروف یوٹیوبر کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ  رونالڈو سے کوہلی کے حوالے سے سوال کر رہے ہیں۔

اسپیڈ نے رونالڈو سے پوچھا کہ کیا آپ ویرات کوہلی کو جانتے ہیں؟ اس پر فٹبالر نے پوچھا کون؟ یو ٹیوبرکی جانب سے بتایا گیا کہ وہ بھارت کے  ویرات کوہلی کی بات کررہے ہیں تاہم  اس کے باوجود برازیل کے سابق فارووڈ کا جواب نفی میں تھا۔

یوٹیوبر سپیڈ رونالڈو کے جواب سے حیران رہ گئے کیونکہ وہ جدید کرکٹ کے بہترین بیٹسمین ہونے کے علاوہ  265 ملین فالوورز کے ساتھ  دنیا میں چوتھے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے کھلاڑی ہیں۔

پھر اسپیڈ کی جانب سے دوبارہ پوچھا گیا کہ  کوہلی ایک کرکٹ کا کھلاڑی ہیں آپ اُنہیں نہیں جانتے؟ جس رونالڈو نے جواب دیا کہ وہ یہاں زیادہ مقبول نہیں ہیں۔

تاہم کوہلی کی تصویر دکھانے پر رونالڈو نے کوہلی کو پہچاننے میں زیادہ وقت نہیں لگایا اور کہا کہ ’ہاں ہاں۔‘

جنوبی افریقہ کے خلاف سخت بیٹنگ کنڈیشنز میں عمدہ کارکردگی کے بعد  ویرات کوہلی جمعرات سے موہالی میں افغانستان کے خلاف شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے لیے  بھارت کی  ٹی 20 ٹیم میں شامل ہیں۔

کوہلی نے آسٹریلیا میں 2022 کے ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی ٹی 20 میچ نہیں کھیلا لیکن سلیکٹرز کی جانب سے  انہیں اور کپتان روہت شرما کو ٹیم میں واپس لانے کا فیصلہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ دونوں رواں سال جون میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کریں گے جس کی میزبانی امریکہ اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر کریں گے۔

ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے سیریز کے افتتاحی میچ سے قبل تصدیق کی کہ کوہلی ذاتی وجوہات کی بناء پر پہلے ٹی 20 میچ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے۔