Aaj TV - Pakistan

ن لیگ نے گجرات میں باپ بیٹے اور3 سگے بھائیوں کو ٹکٹ دے دیا
پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات 2024 کے لیے  گجرات میں  باپ بیٹے سمیت 3  سگے بھائیوں کو بھی ٹکٹ جاری کر دیے۔

ن لیگ  نے گجرات کے حلقہ قومی اسمبلی این اے 62 سے چوہدری عابدرضا جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 28 سے انہی کے بھائی شبیراحمد کو ٹکٹ دیا ہے۔

تیسرے بھائی  محمدعلی کو پی پی 33 میں امیدوارنامزد کیا گیا ہے۔

دوسری جانب  گجرات کے حلقہ پی پی  27 میں ن لیگ کے سابق امیدوار راجہ اسلم ق لیگ کے امیدوار بن گئے۔

ن  لیگ نے این اے 63 میں نوابزادہ غضنفر علی گل اور  پی پی 29 میں ان کے بیٹے نوابزادہ حیدر مہدی کو ٹکٹ جاری کیا ہے جبکہ  این اے 63 میں مریم نواز کا جلسہ کرانے والے چوہدری علی وڑائچ کو نظر انداذ کر دیا گیا۔

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 30میں نوابزادہ خاندان کے ساتھی  میجر معین نواز کو ٹکٹ جاری کیاگیا