Aaj TV - Pakistan

ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار جی ڈی اے کے حق میں دستبردار
ٹنڈوالہ یار میں ایم کیو ایم  پاکستان کے امید وار گرینڈ ڈیموکریٹک لائنس (جی ڈی اے) کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

ٹنڈوالہ یار میں این اے 217 سے جی ڈی اے امیدوار راحیلہ گل مگسی نے  ایم  کیو ایم پاکستان کے دفتر کا دورہ کیا اور ان کے امیدوار کو اپنے حق میں دستبردار ہونے کی درخواست کی۔

جس کے بعد ایم کیوایم پاکستان، این اے 217، پی ایس 58 اور پی ایس 59 سے راحیلہ مگسی کے حق میں دستبردار ہوگئی۔

این اے 217 سے ایم کیوایم  کے دستبردار ہونے والے امیدوار عظیم قائم خانی ہیں جبکہ پی ایس 58 سے جمیل خانزادہ اور پی ایس 58 سے عمران عمر جی ڈی اے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوئے۔