Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی امیدواروں کو الگ الگ انتخابی نشانات مل گئے
پی ٹی آئی کے امیدواروں نے ایک ہی انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کے لیے ہفتہ کو بہت زور لگایا۔ ایک جانب سپریم کورٹ میں کیس چل رہا تھا اور دوسری جانب پلان بی کا اعلان بھی کیا گیا لیکن دونوں ہی کام نہ آئے،جس کے بعد پی ٹی آئی کے امیدواروں کو الگ الگ انتخابی نشانات ملے ہیں۔

پی ٹی آئی کے امیدواروں کو بینک، پیراشوٹ، ریکٹ، وکٹ، بکری، کُھسّہ، توا، زبان، سبز مرچ، باجا، فرائی پین، جہاز، ریڈیو، انار، چارپائی، ہینڈ پمپ، فاختہ، بینچ، کیتلی، ملکہ، بینگن اور گھڑیال جیسے نشانات ملے ہیں۔

بیرسٹرگوہر کو چینک کا انتخابی نشان دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں مقیم بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بونیر میں آبائی حلقے سے انہیں اطلاع ملی ہے کہ ریٹرننگ افسر نے انہیں چینک کا نشان دے دیا ہے۔

پی ٹی آئی امیدوار چاہتے تھے کہ اگر انہیں بلے کا نشان نہیں مل سکتا تو پی ٹی آئی نظریاتی کا نشان بلے باز مل جائے لیکن پلان بی کے خلاف الیکشن کمیشن کے حکم نامے اور نظریاتی گروپ کے اختر اقبال ڈار کی پریس کانفرنس سے یہ حکمت عملی ناکام ہوگئی۔

اس کے بعد کسی امیدوار کے حصے میں ٹینس ریکٹ آیا تو کسی کے ہاتھ میں وکٹ آئی۔دستیاب نشانات میں سے  پی ٹی آئی امیدواروں میں سے کسی نے اپنے لیے رولر کوسٹر کا انتخابی نشان چن لیا تو کسی کو اسٹیبلائیزر کا انتخابی نشان پسند آیا اور کسی امیدوار نے اپنے لیے میز کا انتخابی نشان پسند کیا۔

این اے 10بونیر پر  بیرسٹرگوہرخان کو چینک،این اے19صوابی پر  اسد قیصر کو وہیل چیئر،این اے 22 مردان پر عاطف خان کو درانتی کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا۔این اے 23 مردان سے علی محمد خان ڈولفن،  پی کے 28 شانگلہ سے شوکت یوسفزئی ریکٹ  کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گے،این اے 30 پشاور پر شاندانہ گلزار کو انتخابی نشان پیالہ اور این  اے35کوہاٹ پر  شہریارآفریدی کو بوتل کا انتخابی نشان ملا۔

این اے64گجرات پر پرویزالہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کو فریج این اے118 لاہور پر عالیہ حمزہ کو ڈائس این اے 122لاہورپر سردار لطیف کھوسہ کو انگریزی کا حرف کے بطور انتخابی نشان الاٹ کیا گیا۔این اے 128لاہور پر سلمان اکرم راجہ کو ریکٹ این اے129لاہور پر  اظہرصدیق کو ”میڈل“ کا انتخابی نشان ملا۔ این اے 130 لاہور پر ڈاکٹر یاسمین راشد  لیپ ٹاپ اور این اے  150ملتان پر مہر بانو قریشی چمٹا کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گی۔این اے  151 پر زین قریشی اوراین اے 46  پر شعیب شاہین کو انتخابی نشان جوتا ملا۔جمشید دشتی کو این اے 175مظفرگڑھ پر ”ہارمونیم“ اور این اے176 پر “جہاز کا نشان ملا۔

این اے232کراچی پر علی عادل شیخ  ریکٹ این اے 234  پر فہیم  خان کو بوتل اور این اے
این اے 236 پر  عالمگیر خان کو “بینگن کا انتخابی نشان دیا گیا۔ این اے 238 پر  حلیم عادل شیخ کے لیے ٹیبل ٹینس بال، این اے  241 پر  خرم شیر زمان کے لیے ڈھول اور این اے 248 پر ارسلان خالد کے لیے انگریزی کا حرف پی  بطور انتخابی نشان مختص کیا گیا

این اے 150سےزین حسین قریشی کو“جوتے“کاانتخابی نشان الاٹ ہوا۔

این اے151سےمہربانوقریشی کو“چمٹا“،این اے152سےعمران شوکت کو“انتخابی نشان“ ٹنل “ الاٹ ہوا۔

این اے153میں ڈاکٹرریاض لانگ کوانتخابی نشان“راکٹ“ ملا، این اے148سےبیرسٹرتیمورملک کوانتخابی نشان“کلاک“ ملا، این اے149سےملک عامرڈوگرکوبھی انتخابی نشان“کلاک“الاٹ ہوا۔

کرک میں این اے 38 کےامیدوار شاہد خٹک کوانتخابی نشان باجامل گیا۔ پی کے ستانوے کے امیدوار خورشید خٹک کو پیراشوٹر مل گیا جب کہ پی کے98 امیدوارسجاد بارکوال کو انتخابی نشان ٹرانسفارمر دیا گیا۔

چکوال سے ایاز امیر کو باجا ملا۔

این اے47 پر پی ٹی آئی  کے امیدوار شعیب شاہین کو فاختہ کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا۔

این اے 53 سے کرنل راجمل صابر راجہ کو چارپائی کا نشان مل گیا۔

این اے 56 سے اعجازخان جازی کو بینچ ک اانتخابی نشان الاٹ ہوگیا۔

این اے 55 سے بشارت راجہ کو کیتلی کا نشان مل گیا۔

این اے 57 سے سیمابیہ طاہر کو ملکہ کا نشان دیا گیا۔

این اے 48 سے علی بخاری کو پیرا شوٹ کا نشان الاٹ ہوگیا۔

این اے 46 سے پی ٹی آئی کے عامر مسعود کو بینگن کا نشان الاٹ کیا گیا۔