Aaj TV - Pakistan

اے این پی کی شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے کر مرد کو دے دیا گیا
عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات 2024 کے لیے اپنی امیدوار شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے لیا۔

اے این پی امیدواروں کی تمی فہرست میں شگفت ملک کا نام شامل نہیں، ان سے ٹکٹ واپس لیتے ہوئے نصبت اللہ نامی مرد امیدوار کو دے دیا گیا ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات کے لئے سابق ایم پی اے شگفتہ ملک کو پشاور کے حلقہ پی کے 73 کے لیے نامزد کیا تھا جس کے بعد شگفتہ ملک نے اپنا انتخابی مہم بھی شروع کی تھی تاہم اب پارٹی کی جانب سے جاری کی جانے والی  صوبائی اسمبلی امیدواروں کی حتمی فہرست میںشگفتہ ملک کا نام شامل نہیں ہے۔

دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی کے مطابق شگفتہ ملک نے خود ٹکٹ واپس کیا کیونکہ وہ قومی اسمبلی کے لیے خواتین مخصوص نشست پر اے این پی کی امیدوار ہیں۔

شگفتہ ملک خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 2018 سے 2023 تک ایم پی اے رہیں۔