Aaj TV - Pakistan

شہریار آفریدی نے انتخابی نشان کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بوتل کا انتخابی نشان الات کیے جانے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

شہریار آفریدی نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مجھے بوتل کا نشان الاٹ کیا۔  میں سابق وفاقی وزیر رہ چکا ہوں اور سابق ممبران کو انتخابی نشان الاٹ کرنے میں فوقیت دی جاتی ہے۔

شہریار آفریدی  کے مطابق سوشل میڈیا سے پتا چلا کہ انتخابی نشان بوتل الاٹ کیا گیا ہے۔ نشان کی الاٹمنٹ سے قبل امیدوار سے ان کی رائی لی جاتی ہے۔ میں نے  ریٹرننگ افسر سے بار بار رابطہ کیا گیا لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

درخواست میں الیکشن کمیشن, ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔