Aaj TV - Pakistan

خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے، ایک شخص کے پاس نظریہ ہے نہ منشور، سازشوں کی طاقت پر یقین رکھنے والا چوتھی بار وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، ہمیں غریب کی اور اُس شخص کو چوتھی بار کرسی پر بیٹھنے کی فکر ہے، جب بھی اس شخص کو مسلط کیا گیا، نقصان عوام کا ہوا ہے۔

بدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملک بھر میں جدوجہد کررہی ہے، ووٹ دیں تاکہ تیر کی حکومت بنے آپ کی حکومت بنے، عوامی حکومت قائم ہوتا کہ ہم آپ کے مسائل کا حل نکال سکیں، مہنگائی، غربت اور بے روزگاری تاریخی سطح پر پہنچ چکی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ  پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو الیکشن مہم چلارہی ہے، وزیراعظم کے لیے میں پارٹی کا امیدوار ہوں، اپنا منشورلے کر ہر صوبے کے عوام کے پاس جارہا ہوں، اپنا منشور اور نظریہ عوام کو پیش کررہا ہوں، جو چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے، اس کے پاس منشور نہیں، وہ نہ انتخابی مہم چلارہا ہے نہ ووٹ مانگ رہا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ ہم عوام کی طاقت اور وہ صاحب سازشوں پر یقین رکھتے ہیں، آپ نے مجھےموقع دیا تو 10نکاتی معاشی معاہدے پر عمل کروں گا، پیپلزپارٹی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، یہ شخص جب بھی آپ پر مسلط کیا گیا، نقصان آپ کا ہوا، ہمیں عوام کی فکرہے، اس کو چوتھی بار وزیراعظم بننے کی، یہ وہ شیر ہے جوعوام کا خون چوستا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور تیر کا مقابلہ مسلم لیگ ن اور شیر سے ہے، ہم شیر کا شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، کس خوشی میں ہم اس کو چوتھی بار تسلیم کریں، میں وزیر اعظم بنا تو آپ کی تنخواہ دگنی کرکے دکھاؤں گا، وزیراعظم بنا تو غربت، بے روزگاری، مہنگائی کا مقابلہ کروں گا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وعدہ ہے غریبوں تک 300 یونٹ بجلی مفت پہنچاؤں گا، ہم غریبوں کو پکا گھر، خواتین کو مالکانہ حقوق دینا چاہتے ہیں، کسانوں کو بے نظیر ہاری کارڈ دیں گے، نوجوانوں کے لیے یوتھ کارڈ لائیں گے، ان کو روزگار دیں گے، ایسا پروگرام لائیں گے کوئی بچہ بھوکا نہیں سوئے گا، میں آپ کے لیے باقی سیاستدان آپس میں لڑرہے ہیں۔

مزید پڑھیں

مظفرگڑھ میں مقامی سیاست دان نے پیپلز پارٹی سے ہاتھ
کردیا

شرجیل میمن نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) پر تنقید کے نشتر
چلادیے

چوہدری سرور کا این اے 127 میں بلاول بھٹو کی بھرپور حمایت کا
اعلان

سابق وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اب بدین کے فیصلے کراچی میں نہیں ہوں گے، کوشش کریں گے ہر ضلع میں یونیورسٹی کیمپس بنائیں، جتنی اکثریت آپ دیں گے میں اتنی خدمت کرسکوں گا، پیپلزپارٹی کے نمائندوں کو زیادہ سے زیادہ کامیاب بنائیں، غیرجمہوری قوتیں تقسیم کی سیاست کوصوبےمیں لائی تھیں۔