Aaj TV - Pakistan

کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ 40 سال سے سیاست کا سفر آسان نہیں تھا، ہم نے کبھی لوگوں کو گمراہ کر کے ان سے ووٹ نہیں مانگا، پیپلزپارٹی کے کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔

سابق صدر آصف علی زرداری لاہور کے حلقہ پی پی 161 پہنچے جہاں جیالوں نے آصف زرداری کا پُرتپاک استقبال کیا۔

لاہور میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے  کہا کہ دوستوں ہمارا سفر بہت لمبا ہے، 40 سال سے سیاست کر رہے ہیں، آپ سب نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کو پیار دیا ہے، ہم ورکروں کی خواہشوں پر چلتے ہیں۔

آصف زرداری نے کہا کہ مجھے جیل جانے کا شوق نہیں، ورکرز کا خیال ہوتا ہے، ورکرز کا یقین ہوتا ہے کہ میں لڑوں گا جھکوں گا نہیں، جو جو جیلوں میں آتے تھے مجھے سب یاد ہے، جیل میں لوگ مجھ سے پوچھتے تھے وجہ کیا ہے، آپ کیوں یہاں ہیں؟ میں بتاتا تھا میں اپنے لوگوں کی وجہ سے یہاں ہوں، ہمارا سسٹم اور ہے، ان کی آنکھ میں آنکھ ملاتے ہیں۔

سابق صدر کا مزید کہنا تھا کہ یقین ہے اپنی عوام سے وہ بلاول کو یہاں سے جتوائیں گے اور وزیراعظم بنائیں گے، میں نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے ہاتھ سے لگائے آم کے درخت کا پھل بھی کھایا ہے۔

پی پی 161 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر اور پی پی 157 سے عدنان گورسی نے بھی کارکنوں سے خطاب کیا جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے پی پی 161 میں انتخابی دفتر کا بھی افتتاح کیا۔

مزید پڑھیں

خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں
بننے دیں گے، بلاول بھٹو

ریحام خان نے آصف زرداری کی تعریفوں کے پُل باندھ
دیے