Aaj TV - Business & Economy

دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیاں، امریکی ڈالر کا خلاف توقع نمبر
فوربز انڈیا نے دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ جس میں امریکی ڈالر آخری نمبر پر ہے۔ میگزین نے بھارتی روپے کے ساتھ امریکی ڈالر کا موازنہ کیا اور تقابلی جائزہ بھارتی کرنسی میں پیش کیا۔

فوربز کے مطابق اس فہرست میں پہلے نمبر پر کویتی دینار ہے۔ 3.25 ڈالر ایک کویتی دینار(270.23) کے برابر ہے۔ اس کے بعد بحرین کا دینار آتا ہے ، 2.65 ڈالر ایک دینار( 220.4 ) کے برابر ہے۔

کویتی دینار، جو قطب کی حیثیت رکھتا ہے، 1960 میں متعارف کرائے جانے کے بعد سے مسلسل دنیا کی سب سے قیمتی کرنسی کے طور پر درجہ بندی کرتا رہا ہے۔ کرنسی کی کامیابی کی وجہ کویت کا معاشی استحکام ہے جو اس کے تیل کے ذخائر اور ٹیکس فری نظام کی وجہ سے ہے۔

اس کے بعد عمانی ریال (215.84 بھارتی روپے اور 2.60 ڈالر) ہے اور اردنی دینار (117.10 بھارتی روپے اور 1.141 روپے)۔

جبرالٹر پاؤنڈ (105.52 بھارتی روپے اور 1.27 ڈالر)، برطانوی پاؤنڈ (105.54 بھارتی روپے اور 1.27 ڈالر)، کیمن آئی لینڈ ڈالر (99.76 بھارتی روپے اور 1.20 ڈالر)، سوئس فرانک (97.54 بھارتی روپے اور 1.17 ڈالر) اور یورو (1.17 روپے) ہیں۔

کرنسی کے موازنہ کرنے والے چارٹ کا اسکرین شاٹ فوربز انڈیا کی سائیٹ سے لیا گیا، کرنسی ریٹ بھارتی روپے میں دیئے گئے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی ڈالر اس فہرست میں آخری نمبر پر ہے، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 83.10 روپے ہے۔

درجہ بندی کی وضاحت کرتے ہوئے فوربز انڈیا نے کہا کہ امریکی ڈالر عالمی سطح پر سب سے زیادہ تجارت کرنے والی کرنسی ہے اور بنیادی ریزرو کرنسی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اپنی مقبولیت کے باوجود ، یہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسیوں میں 10 ویں نمبر پر ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ویب سائٹ پر بدھ کو شائع ہونے والی شرح تبادلہ کے مطابق، بھارت 82.9 فی امریکی ڈالر کے ساتھ 15 ویں نمبر پر ہے۔

میگزین کے مطابق  سوئس فرانک ، سوئٹزرلینڈ اور لیخٹینسٹائن کی کرنسی ، وسیع پیمانے پر دنیا میں سب سے مستحکم کرنسی کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ فہرست 10 جنوری، 2024 تک کی کرنسی کی قدروں پر مبنی ہے، اور اس کو ایک ڈس کلیمر کے ساتھ جاری کیا گیا ہے کہ یہ قدریں اتار چڑھاؤ کے تابع ہیں۔