Aaj TV - Pakistan

لاہور میں این اے 120 سے سب سے زیادہ امیدوار
الیکشن کمیشن نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پرامیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دیں۔

لاہور سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر ایک ہزار 79  امیدوار مدمقابل ہیں۔

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے بعد لاہور سے امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کیں۔ قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 266 امیدوار جبکہ صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں پر 813 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

لاہور کے حلقہ این اے 120 میں سب سے  زیادہ 27 امیدوار جبکہ این اے 118 میں سب سے کم 18امیدوار مدمقابل ہیں۔

صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 161 میں سب سے زیادہ 46 امیدوار جبکہ پی پی 150 میں سب سے کم 13 امیدوار میدان میں ہیں۔ ن

مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف کے مد مقابل ڈاکٹر یاسمین راشد، شہباز شریف کے مد مقابل پی ٹی آئی کے افضال پاہٹ اور  بلاول بھٹو کا مقابلہ عطا تارڑ سے ہوگا  جبکہ پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، عون چودھری کے خلاف میدان میں اتریں گے۔