Aaj TV - Pakistan

سموں کا غیر قانونی اجراء : اسلام آباد میں موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کیخلاف کارروائی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ایف آئی اے سائبر کرائم نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  سموں کے غیر قانونی اجراء کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ہے۔

اسلام آباد میں سموں کے غیر قانونی اجراء کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، وفاقی دارالحکومت میں واقع موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کے خلاف کارروائی کی گئی۔

فرنچائز، سموں کے غیرقانونی اجرا میں ملوث پائی گئیں، سم اسٹاک کے اندر سے 2 فعال اور 151 مشتبہ سمیں برآمد ہوئیں۔

سموں کے ساتھ 4 بی وی ایس ڈیوائسز بھی قبضے میں لے لیں، ایف آئی اے ٹیم نے موقع پر ہی 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔