Aaj TV - Pakistan

عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 22 جنوری کو سماعت کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل روکنے کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

عمران خان نے اپنے وکیل سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ توہین الیکشن میں جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن غیر قانونی ہے، اس حوالے سے حقائق کو مد نظر نہیں رکھا گیا لہذا عدالت نوٹی فکیشن کو کالعدم قرار دے۔

رجسٹرار آفس نے سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی  ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 22 جنوری کو سماعت کرے گا۔