Aaj TV - World

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا سکھ کمیونٹی کو لاحق خطرات پر اظہار تشویش
برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے برطانوی سکیورٹی کے وزیر کو خط لکھا ہے۔ جس میں  برطانوی سکھ کمیونٹی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے خط میں سکھ کمیونٹی کو لاحق خطرات اور حملوں کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کرنے کے ساتھ  وزیر سکیورٹی ٹام ٹگینڈہاٹ سے فوری ملاقات کی درخواست بھی کی ہے۔

لیبر پارٹی کے اراکین کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ یہ رپورٹ کیا گیا ہے کہ اس ہفتے برطانیہ میں رہنے والے سکھ افراد کو برطانوی پولیس نے ان کی جان کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھ کمیونٹی کو لاحق خطرات کا معاملہ برطانوی پارلیمنٹ میں زیر بحث آچکا ہے۔ اب برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے خط میں سکھ کمیونٹی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں سکھ کارکن اوتار سنگھ کھنڈا کی برمنگھم میں اچانک موت کی تحقیقات کا مطالبہ بھی زور پکڑتا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ  کینیڈا نے جون 2023 میں ہردیپ سنگھ ننجر کی موت میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا تھا۔ جس کے بعد بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی محاذ آرائی شروع ہوگئی تھی۔

اس کے علاوہ بھارت نے 2023 میں  نیویارک میں سکھ کارکن کو قتل کرنے کی ناکام سازش کی تھی۔

مغربی ممالک میں سکھ کارکنوں کی ہلاکت میں بھارت کے ملوث ہونے کے بعد بھارت مغرب کا ایک ناقابل اعتبار اتحادی کے طور پر سامنے آیا۔