Aaj TV - Pakistan

مہنگائی کے ساتھ ملک کو کامیابی کے ساتھ نہیں چلایا جاسکتا، جہانگیر ترین
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک کی خدمت کریں گے اور معیشت کو ٹھیک کریں گے۔

ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب  میں جہانگیر ترین نے کہا کہ این اے 149 میرا آبائی گھر ہے، حلقے میں آنے کا مقصد لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  حلقے کے مسئلوں کو حل کرنا میرا مقصد ہے، 8 فروری کے بعد ہم کام شروع کردیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ عجیب بات ہے کہ مجھے لایا جا رہا ہے، مہنگائی کے ساتھ ملک کو کامیابی کے ساتھ نہیں چلایا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں :

8 فروری کو ووٹ صرف نوازشریف اور شیر کو ملےگا، مریم نواز

کبھی شوباز تو کبھی وسیم اکرم پلس، ووٹ کی عزت کے دعویدار نظریہ چھوڑ چکے، بلاول

مقتدر حلقے ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو، بیرسٹر گوہر