Aaj TV - World

خبردار! کسی کو نجی معلومات ہرگز نہ دیں
سعودی عرب کے ابشر پورٹل نے صارفین کو خبردار کیاہے کہ  ڈیجیٹل آئی ڈی، ڈیٹا اور اہنے نجی اکاؤنٹ سے متعلق معلومات ہرگربھی کسی کو فراہم نہ کریں۔

عاجل ویب کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ ابشرکے آفئیشل پورٹل پر کہا گیا ہے کہ، ’کوئی بھی صارف اپنا پاس ورڈ کسی بھی صورت میں کسی دوسرے شخص کو نہ دے۔‘

ابشر پورٹل کے مطابق آپ سے ڈیٹا طلب کرنے والے دھوکے بازہیں اور صارفین کی جانب سے اپنا ڈیٹا دینے کا مطلب نقصان اٹھانا ہے۔

پورٹل کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ  اگر کوئی انجان شخص آپ سے رابطہ کرکے پاس ورڈ یا آپ کی کوئی بھی نجی معلومات طلب کرے تو اس کی فوری اطلاع کریں۔

ابشر پورٹل کی جانب سے یہ انتباہ  حالیہ ایام کے ایک بار پھر سے دھوکے بازوں کے سرگرم ہونے کے تناطرمیں جاری کیا گیا ہے۔دھوکے بازصارفین سے رابطہ کرکے مختلف حیلوں بہانوں سے ان کا پاس ورڈ اور نجی معلومات طلب کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ ابشر پورٹل ایک ای سروسز موبائل ایپلی کیشن ہے جو عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں دستیاب ہے۔