Aaj TV - Pakistan

کہیں مسئلہ ہوا تو ریٹرننگ افسران رینجرز، فوج کو اندر بلا سکیں گے، وزیر داخلہ
نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث ںواز کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہتھیاروں کی نمائش پر سخت پابندی ہے، کہیں بھی ہتھیاروں کی نمائش ہوئی سخت ایکشن ہوگا، پولیس بھی پولنگ اسٹیشنوں کے باہر ہوگی جب کہ رینجرز اور فوج بھی تحفظ کے لیے اسٹینڈ بائی پر موجود ہوں گے، پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود ریٹرننگ افسران کے پاس اختیارات ہیں کہ اگر کہیں مسئلہ ہوتا ہے تو وہ پولیس، رینجرز اور فوج کو طلب کرسکتے ہیں۔

سندھ کے نگراں صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانگفرنس کرتے ہوئے حارث نواز نے کہا کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، ہم الیکشن کمیشن کی معانت کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں ہتھیاروں کی نمائش پر سخت پابندی ہے، کہیں بھی ہتھیاروں کی نمائش ہوئی سخت ایکشن ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ سندھ میں پولنگ اسٹیشنوں کی مجموعی تعداد 19004 ہے، مجموعی طور پر 15 ہزار کی نفری کی قلت ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان آرمی کے 1,984  اہلکار تعینات کیے جائیں گے تاہم انہیں کوئیک ری ایکشن فورس کے طور پر تعینات کیا جا رہا ہے۔