Aaj TV - Sports

محمد حفیظ نئے چئیرمین پی سی بی کو آج شکستوں پر صفائی پیش کریں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کی آج قائم مقام چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد حفیظ ملاقات میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور کو دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے متعلق آگاہ کریں گے  اور شکستوں کی وجوہات بتائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کا کنٹریکٹ ختم ہوچکا ہے اور اس میں توسیع کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے جبکہ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ بھی ایک دو روز میں اپنی رپورٹ جمع کرائیں گے۔

واضح رہے کہ دورۂ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کو 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش شکست ہوئی تھی جبکہ دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں چار ایک سے شکست ہوئی تھی۔