Aaj TV - Business & Economy

ملک میں مہنگائی کی شرح 43 فیصد سے زائد کی سطح پر برقرار
عوام کو مہنگائی سے ریلیف نہ مل سکا، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ملک میں مہنگائی کی شرح 43 فیصد سے زائد کی سطح پر برقرار ہے تاہم ہفتہ وار بنیادوں پر شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی  شرح 43 اعشاریہ 79 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے تاہم ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 14 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

ایک ہفتے کے دوران  15 اشیاء ضروریہ کے دام مزید بڑھ گئے، چکن کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 78 پیسے ، انڈے فی درجن 1 روپے 83 پیسے اور دال ماش فی کلو 2 روپے 32 پیسے مہنگی ہوگئی۔

دال مونگ فی کلو 2 روپے 42 پیسے،  بیس کلو آٹے کا تھیلا 4 روپے 58 پیسے مہنگا ہوا، اسی طرح  ایک ہفتے کے دوران گڑ، تازہ دودھ جلانے کی لکڑی بھی مہنگی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر آلو پیاز سمیت 13 اشیاء کی قیمتیں کم ہوئیں، ٹماٹر فی کلو 21 روپے 83 پیسے، آلو فی کلو 2 روپے 3 پیسے اور پیاز کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے کمی آئی۔

رواں ہفتے میں لہسن، چینی، دال مسور اور کیلے بھی سستے ہوئے، ایک ہفتے کے دوران چاول خشک دودھ بریڈ سمیت 23 اشیاء کے دام مستحکم رہے۔