Aaj TV - Pakistan

نماز کے دوران امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما میں تلخ کلامی
پشاور کے علاقے حیات آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ اطلاعات ہیں کہ امام مسجد کو منافق کہنے پر نمازیوں نے اقبال آفریدی کو مسجد سے باہرنکال دیا۔ واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

حیات آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بانی پی ٹی آئی کے خلاف بات کرنے پر حلقہ این اے 27 خیبر سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اقبال آفریدی سیخ پا ہوگئے اور امام مسجد کو سابق وزیر اعظم کے خلاف بات کرنے سے روک دیا۔

اقبال آفریدی ویڈیو میں یہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ آپ مسجد میں دین کی بات کریں ، سیاست کی بات کیوں کی۔

امام مسجد نے اقبال آفریدی کو جواب دیا کہ میں نے حق کی بات کی ہے۔

اطلاعات ہیں کہ امام مسجد کو منافق کہنے پرنمازیوں نے اقبال آفریدی کو مسجد سے باہرنکال دیا۔

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور امام مسجد کے درمیان تنازع کھڑا ہوا تھا تاہم نمازیوں کی مداخلت پرتنازع  ختم ہوا۔