Aaj TV - Life & Style - Celebrity

اسماء عباس کے کپڑے کون سیتا ہے، جان کر یقین کرنا مشکل ہوگا
اسماء عباس شوبزانڈسری کی ایک بےحد باصلاحیت اداکارہ مانی جاتی ہیں لیکن کیا آپ کو علم ہے  کہ ان کی خداد داد صلاحیتیں صرف اداکاری تک محدود نہیں ہیں۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کرنے والی اسماء عباس نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کچھ حیران کُن انکشافات کیے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مصنوعی خوبصورتی کی طرف جانا چاہیے لیکن مائیکل جیکسن نہیں بننا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو انجکشن اور بوٹوکس وغیرہ کرکے اپنا چہرہ خراب نہیں کرنا چاہئے، آپ کو ویسے ہی نظر آنا چاہئے جیسے آپ ہیں۔

اسماء عباس نے بتایا کہ وہ ایک چھوٹا برانڈ چلانے والی فیشن ڈیزائنر بھی ہیں۔

مہنگے برانڈز کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میرا اپنا چھوٹا سا برانڈ ہے جسے میں اپنے شوق کے لیے چلاتی ہوں اور ہر کوئی میرے برانڈ کے کپڑے خرید سکتا ہے۔‘

اسی دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے کپڑے خود ڈیزائن کرتی اور خود ہی سیتی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ، آپ نے سوشل میڈیا پر میرے سِلے کپڑوں کی تصاویر دیکھی ہیں، میں اپنے کپڑے خود ڈیزائن اور سلائی کرتی ہوں، میں نے کبھی ڈیزائنر کپڑے نہیں پہنے کیونکہ میں ڈیمانڈ پر کپڑے نہیں پہننا چاہتی۔ یہی وجہ ہے کہ میں اپنے کپڑے خود بناتی ہوں، میں اپنا ڈیزائنر خود ہوں اور مجھے اپنے آپ سے پیار ہے۔’