Aaj TV - Technology

ایک فون میں 2 واٹس ایپ اکاؤنٹس کیسے بنائے جاسکتے ہیں
مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے سب ہی کی زندگی کو آسان بنا دیا ہے، یہ لوگوں کے درمیان رابطوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہے۔

دنیا بھرمیں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا یہ واٹس ایپ آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کروارہا ہے۔

واٹس ایپ ماہرین زیادہ سے زیادہ صارفین کی متوجہ مبذول کروانے کیلئے یہ فیچرز متعارف کروارہے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ایک سے زیادہ اکاؤنٹس کو مختلف فون سیٹس سے منسلک کرنے کا فیچر متعارف کروایا گیا تھا۔

لاعلم صارفین کو بتاتے چلیں کہ ایک سے زیادہ اکاؤنٹس کو کیسے مختلف فون سیٹس سے منسلک کیا جاسکتا ہے،

اس کیلئے سب سے پہلے واٹس ایپ اکاونٹ کو متعدد فونز سے لنک کریں۔ یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے لیے دستیاب ہے۔

یہ صارفین کو بیک وقت اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو چار ڈیوائسز میں آپریٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔  یعنی ویب براؤزرز، ٹیبلیٹس اور ڈیسک ٹاپ ڈیوائسز میں ایک ہی اکاؤنٹ کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

دو اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ اکاؤنٹ کو لنک کرنا

دوسرے فون میں واٹس ایپ انسٹال کرکے لاگ ان کے آپشن پر پہلے فون نمبر پر بنا واٹس ایپ نمبر انٹر کریں۔

اس کے بعد تصدیق کرنے کا طریقہ مکمل کریں، جس کے بعد دوسرے فون میں آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ایکٹیو ہو جائے گا۔

اس طرح آپ کے دونوں اسمارٹ فونز پر ایک ہی واٹس ایپ نمبر ایکٹیو ہو جائے گا۔ بہتر ہے کہ دوسرے سیٹ میں ’واٹس ایپ ویب‘ کا استعمال کیا جائے۔

ایک ہی اکاؤنٹ کو متعدد فونز میں استعمال کرنے کیلئے پہلے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو اوپن کرنے کے بعد اس کے ہوم پیچ پر جائیں۔

ہوم پیچ پر موجود سیٹنگز میں جائیں اور وہاں منسلک ہونے والے سیٹ کا انتخاب کریں، سیٹ کو منسلک کرنے کے آپشن کو کلک کریں اور دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ واٹس ایپ ویب میں اپنے فون نمبر کو درج کریں۔

کیوآر کوڈ سکین کرنے کیلئے واٹس ایپ کو اپنے فون پر ایکٹیو کرنے کے بعد مزید آپشنز پر کلک کریں۔

سیٹ کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کے آپشن کو منتخب کریں اور مرکزی سیٹ کو کھولیں۔

اپنے پرائمری فون کے کیمرے کو دوسری ڈیوائس کی اسکرین پر رکھیں جس سے کیو آر کوڈ سکین ہو جائے گا۔