Aaj TV - Pakistan

تین مارچ کو ریٹائرڈ ہونے والے 49 اراکین سینیٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز شامل
رواں سال 3 مارچ کو 49 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے، ان میں  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی شامل ہیں۔

فہرست میں ڈپٹی چیئرمین مرزا خان آفریدی، اسحاق ڈار،رضا ربانی اورمشاہد حسین سید کا نام بھی شامل ہے۔

آئندہ ماہ ریٹائرڈ ہونے والے  یہ سینیٹرز 2018 میں منتخب ہوئے تھے، ریٹائرڈ ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی ہے۔

مارچ میں پی پی کے 12،  مسلم لیگ ن  کے11،پی ٹی آئی کے  8، جے یو آئی اور اےاین پی کے 2،2 سینیٹرزریٹائر ہوں گے۔

اس کے علاوہ ریٹائرہونے والوں میں  ایم کیو ایم،پی ایم اے پی ،جماعت اسلامی اورمسلم لیگ فنکشنل کا ایک ایک سینیٹر شامل ہوگا۔

خیبرپختونخوا اور پنجاب سے 10،10 اورسندھ سے 13 سینیٹر،  بلوچستان سے 10،اسلام آباد سے 2 اور ضم اضلاع سے 4 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے۔